لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جناح ہاﺅس حملہ کیس کے 72ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں72ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ،جج ارشد جاوید نے وکلا کو دلائل کیلئے طلب کر لیا ،کیس کی سماعت 16مارچ تک کیلئے ملتوی کر دی گئی ۔
