senate election

سینیٹ کے الیکشن کی تاریخ کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے 2اپریل کو سینیٹ کے الیکشن کرانے کا اعلان کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ 48سینیٹ نشستوں پر پولنگ دو اپریل کو ہو گی ،کاغذات نامزدگی آج سے الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اور صوبائی دفاتر سے حاصل کیے جا سکتے ہیں ،کاغذات نامزدگی 15,16مارچ کو آر او کے پاس جمع کرائے جائینگے ۔سابق فاٹا کے چار ارکان کی نشستوں پر انتخاب نہیں ہو گا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”اسمبلیوں اور ملک بھر میں احتجاج کا اعلان“غیر آئینی حکومت مہنگائی کے مزید بم گرانے والی ہے،عمر ایوب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں