mini bujdet

پنجاب حکومت کا قلیل مدتی بجٹ لانے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پنجاب نے قلیل مدتی بجٹ لانے کا فیصلہ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز نے وزیر خزانہ کو منی بجٹ تیار کرنے کی ہدایت کر دی ،منی بجٹ کی پنجاب اسمبلی سے منظوری لی جائے گی ،پنجاب اسمبلی اجلاس اگلے ہفتے طلب کیے جانے کا امکان ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”اسمبلیوں اور ملک بھر میں احتجاج کا اعلان“غیر آئینی حکومت مہنگائی کے مزید بم گرانے والی ہے،عمر ایوب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں