zardari

صدر زرداری کو گارڈ آف آنر پیش

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے نو منتخب صدر مملکت آصف زرداری کو مسلح افواج کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش ۔
نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت کو ایوان صدر میںگارڈ آف آنر پیش کیا گیا ،بلاول بھٹو ،بختاور اور آصفہ بھٹو بھی تقریب میں شریک ہوئے ۔صدر زرداری نے ایوان صدر کے سٹاف سے ملاقات کی اور مصافحہ کیا ،گارڈ آ ف آنر کا معائنہ کیا ۔آصف زرداری نے دوسری بار یہ منصب سنبھالا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں