alvi last day

صدر عارف علوی کی رخصتی کی تیاریاں،کل الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی کو ایوان صدر سے رخصت کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ، کل الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق صدر عارف علوی 9مارچ کو عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے ،ان کو رخصت کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں ، کل الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا ۔9مارچ کو نئے صدر کا انتخاب ہو گا اور اسی روز وہ عہدے کا حلف اٹھائینگے ۔

یہ بھی پڑھیں : جیل سپرنٹنڈنٹ کپتان اور کھلاڑیوں میں دیوار بن گیا،عمر ایوب کا جیلر کو اسمبلی فلور پر طلب کرنے کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں