اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات ،قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال ۔
نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وزیراعظم سے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ ،سکیورٹی امور سے متعلق بات چیت ہوئی ۔آرمی چیف نے وزیراعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد ی۔
یہ بھی پڑھیں : ”بھٹو کو شفاف ٹرائل کا موقع نہیں دیا گیا “سپریم کورٹ نے ریفرنس پر رائے دیدی