bilawal bhuto

آج سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ سنا دیا ،بلاول

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین بلاول بھٹو نے بھٹو ریفرنس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی قرار دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹو نے بھٹو ریفرنس میں سپریم کورٹ کی رائے آنے کے بعد عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج عدالت نے تسلیم کیا کہ ذولفقار علی بھٹو کو فری اینڈ فئیر ٹرائل کا حق نہیں ملا ،44سال بعد تاریخ درست ہونے جا رہی ہے،امید ہے اب ہمارا عدالتی نظام صحیح سمت میں چلنا شروع ہو جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”بھٹو کو شفاف ٹرائل کا موقع نہیں دیا گیا “سپریم کورٹ نے ریفرنس پر رائے دیدی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں