اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے بھٹو ریفرنس میں قرار دیا ہے کہ ذولفقار علی بھٹو کو شفاف ٹرائل کا موقع نہیں دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے کہا کہ بھٹو کا ٹرائل آئین اور قانون کے مطابق نہیں تھا ،ٹرائل میں بنیادی حق پر عمل نہیں کیا گیا ،خود احتسابی ہونی چاہیے ،غلطی تسلیم کیے بغیر آگے نہیں بڑھا جا سکتا ،عدالت قانون کے مطابق فیصلے کی پابند ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس،عمر ایوب کی 15مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور