علی امین گنڈا پور کے حلف اٹھاتے ہی خیبرپختونخوا سے اہم استعفیٰ آگیا

علی امین گنڈا پور کے حلف اٹھاتے ہی خیبرپختونخوا سے اہم استعفیٰ آگیا

پشاور(نامہ نگار خصوصی)علی امین گنڈا پور کے وزیراعلیٰ کا حلف اٹھاتے ہی خیبرپختونخوا سے اہم استعفیٰ آگیااور صوبائی ایڈووکیٹ جنرل عامر جاوید نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ پاکستان ٹائم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایڈووکیٹ جنرل نے اپنا استعفیٰ وزیراعلی کو پیش کردیا جبکہ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل دانیال چمکنی بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔دانیال چمکنی کا کہنا تھا کہ مجھ سمیت 8 ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے استعفیٰ دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں