محمود اچکزئی کے گھر چھاپے پر عمرایوب خان قومی اسمبلی میں کھڑے ہوکر بول پڑے

محمود اچکزئی کے گھر چھاپے پر عمرایوب خان قومی اسمبلی میں کھڑے ہوکر بول پڑے

اسلام آ باد (جنرل رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ممکنہ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ گزشتہ رات کو محمود اچکزئی کے گھر پر چھاپہ فاشزم کی انتہا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ میں محمود اچکزئی کے گھر پر چھاپے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، محمود اچکزئی کے گھر کارروائی کی گئی وہ افسوسناک ہے، ہماری معصوم ورکر کو احتجاج کرنے پر پولیس نے اس پر تشدد کیا، ہم اس معاملے پر آپ کی توجہ دلانا چاہتے ہیں، انسپکٹر جنرل ڈاکٹر عثمان کو فوری ہٹایا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں