شیر افضل مروت کی لیگی اراکین سے تلخ کلامی، ہاتھاپائی ہوتے ہوتے رہ گئی

شیر افضل مروت کی لیگی اراکین سے تلخ کلامی، ہاتھاپائی ہوتے ہوتے رہ گئی

اسلام آباد(جنر ل رپورٹر)تحریک انصاف کے رہنماشیر افضل مروت کی لیگی اراکین سے تلخ کلامی ہوئی تاہمہاتھا پائی ہوتے ہوتے رہ گئی ۔ آج وزیراعظم کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اجلا س ہوا جس دوران اراکین کے شورشرابے کی وجہ سے ایوان مچھلی منڈی بن کر رہ گیا، ایک موقع پر سنی اتحاد کونسل کے افضل مروت کو غصے میں یہ کہتے ہوئے سنا گیا کہ گالی نہ دو گالی نہ دو۔ملک ابرار نے آگے بڑھ کر بیچ بچاو کرایا اور معاملہ ٹھنڈا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں