پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میںسیکیورٹی فورسز کا خفیہ آپریشن ،6دہشتگرد ہلاک کر دیے ،ایک جوان شہید ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا ،فائرنگ کے تبادلے میں چھ دہشتگرد مارے گئے ،ایک جوان شہید جبکہ ایک زخمی ہو ا،مارے جانے والے دہشتگرد ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے ۔
یہ بھی پڑھیں : قومی اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا