اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں کا فیصلہ آج بھی نہ کر سکا ،کل سماعت کیلئے فل بینچ کو بلا لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر آج بھی الیکشن کمیشن فیصلہ نہ کر سکا ،کل پانچ رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا اور فیصلہ دیگا ۔یاد رہے کہ قومی اسمبلی کی 23مخصوص نشستوں کا ابھی تک نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : صدر مملکت نہیں مانتے تو کیا ہوا !سپیکر نے قومی اسمبلی اجلاس طلب کر لیا