اووربلنگ کا تنازع شدت اختیار کرگیا، لیسکو چیف سےوضاحت طلب

اووربلنگ کا تنازع شدت اختیار کرگیا، لیسکو چیف سےوضاحت طلب

لاہور(کامرس ڈیسک)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو)اور نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)کے درمیان اوور بلنگ کا تنازع شدت اختیار کر گیا جبکہ لیسکو چیف سے اوور بلنگ چھپانے کے الزامات پر وضاحت طلب کر لی ہے۔ذرائع کے مطابق نیپرا نے وزارت توانائی سے لیسکو فیلڈ افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے، اوور بلنگ والی ڈویثزنز اور سب ڈویژنز کے ایکیسئنز اور ایس ڈی اوز تبدیل ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں