صدر پاکستان کا انتخاب 9مارچ کو شیڈول لیکن پہلے سے موجو د صدرکتنا عرصہ عہدے پر رہ سکتا ہے؟ معمہ حل

صدر پاکستان کا انتخاب 9مارچ کو شیڈول لیکن پہلے سے موجو د صدرکتنا عرصہ عہدے پر رہ سکتا ہے؟ معمہ حل

اسلام آباد(وقا ئع نگار)ملک میں صدر پاکستان کا انتخاب 9مارچ کومتوقع ہے تاہم اس سلسلے میں باضابطہ الیکشن کمیشن جلد شیڈول جاری کرے گا،آئین کے مطابق الیکشن ہونے کے ایک ماہ تک صدر مملکت اپنے عہدے پر فائز رہ سکتے ہیں۔ یادرہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے مشترکہ طور پر سابق صدر آصف علی زرداری کو صدر کا امیدوار نامزد کررکھاہے جبکہ موجود صدر مملکت عارف علوی کی 5سالہ آئینی مدت 8ستمبر 2023کو ختم ہو چکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں