سندھ اسمبلی میں فریال تالپور پاوں سلپ ہونے کے باعث گرگئیں

سندھ اسمبلی میں فریال تالپور پاوں سلپ ہونے کے باعث گرگئیں

کراچی (وقائع نگار)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور اسمبلی اجلاس کے دوران پاوں سلپ ہونے کے باعث گرگئیں۔
فریال تالپور اسمبلی رولز آف بزنس پر دستخط کرنے کے بعد واپس جاتے ہوئے گریں۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق سپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں نومنتخب ارکان سندھ اسمبلی نے حلف اٹھا لیا، اس مرتبہ کئی نئے چہرے بھی سندھ اسمبلی کا حصہ بنے ہیں جبکہ کئی تجربہ کار شخصیات بھی پھر سے صوبائی اسمبلی کا حصہ بن گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں