معروف صحافی عمران ریاض خان ایک بارپھرگرفتار

معروف صحافی عمران ریاض خان ایک بارپھرگرفتار

لاہور(وقائع نگار)معروف صحافی عمران ریاض خان کو گرفتار کرنے کی اطلاعات
”پاکستان ٹائم “کے مطابق لاہور معروف صحافی اور اینکر پرسن عمران ریاض خان کو گرفتار کرنے کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالی خبروں کے مطابق عمران ریاض خان کو ایف آئی اے کی جانب سے گرفتار کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل بھی عمران ریاض خان متعدد بار گرفتار ہوچکے ہیں جبکہ وہ ایک لمبے عرصے کے لیے لاپتہ بھی رہے ہیں جس کے دوران ان کی صحت کافی خراب ہوگئی تھی تاہم اب وہ کچھ بہتر تھے اور صحافت میں ایک مرتبہ پھر سرگرم نظر آرہے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں