سونا پھر مہنگا ہوگیا

سونا پھر مہنگا ہوگیا

کراچی (بزنس ڈیسک) سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا اور مقامی مارکیٹ میں  1100 روپے فی تولہ قیمت میں اضافہ دیکھاگیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق تازہ اضافے کے بعد قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 14ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے اضافے سے 1 لاکھ 83 ہزار 728 روپے ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں