اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایوان بالا الیکشن دھاندلی نامنظور کےن نعروں سے گونج اٹھا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ اجلاس کے دوران تحریک انصاف کے سینیٹرز نے چیئرمین سینیٹ کے ڈائس کو گھیر لیا اور الیکشن دھاندلی نا منظور کے نعرے لگاتے رہے ۔پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ الیکشن میں عوام کا مینڈیٹ چھینا گیا ہے جسے کسی صورت قبول نہیں کریں گے ،عوام کا مینڈیٹ واپس لینگے ۔
یہ بھی پڑھیں : الیکشن2023پاکستان کے مہنگے ترین انتخابات