علی امین کی ضمانت کیلئے پشاور ہائیکورٹ آمد

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے نامزد وزیر اعلیٰ علی امین راہداری ضمانت کیلئے پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق علی امین نے عدالت سے درخواست پر آج ہی سماعت کرنے کی استدعا کر دی ،یاد رہے کہ علی امین کیخلاف اسلام آباد میں 2023میں مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : الیکشن دھاندلی بارے دھماکہ کرنے والے کمشنرلیاقت چٹھہ سے تفتیش آج سے شروع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں