liaqat chatha

الیکشن دھاندلی بارے دھماکہ کرنے والے کمشنرلیاقت چٹھہ سے تفتیش آج سے شروع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن کی خصوصی کمیٹی آج سے لیاقت چٹھہ سے تحقیقات کا آغاز کرے گی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن میں دھاندلی کے حوالے سے دھماکہ کرنے والے کمشنر راولپنڈی سے آج سے تحقیقات کا آغاز کر دیا جائے گا ،الیکشن کمیشن کی خصوصی کمیٹی لیاقت چٹھہ سے تحقیقات کرے گی ۔

یہ بھی پڑھیں :

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں