somoto

قومی و سوشل میڈیا پر طوفان برپا،سپریم کورٹ پر سوموٹو کیلئے دباﺅ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کمشنر راولپنڈی کے الیکشن میں دھاندلی کے اعتراف کے بعد قومی اور سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا ہو گیا ،سپریم کورٹ پر معاملے کا سوموٹو ایکشن لینے کیلئے دباﺅ میں اضافہ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کمشنر لیاقت چٹھہ کے اعتراف جرم کے بعد میڈیا پر سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کو اس بحرانی کیفیت میں آگے بڑھنا چاہیے اور کردار ادا کرنا چاہیے ۔

یہ بھی پڑھیں : کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں