راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کو گرفتار کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سی سی پی او راولپنڈی نے کمشنر لیاقت چٹھہ کو حراست میں لے لیا ،کمشنر راولپنڈی کے الیکشن میں دھاندلی کے اعتراف جرم کے بعد ان کو باقاعدہ طور پر گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”الیکشن میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کی “کمشنر راولپنڈی کا اعتراف جرم ،استعفا دیدیا