راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) کمشنر راولپنڈی نے انتخابات میں دھاندلی کرانے کا اعتراف کرتے ہوئے استعفا دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کمشنر لیاقت علی چٹھہ نے اپنے اعتراف میں کہا کہ میری الیکشن میں ڈیوٹی لگائی گئی ،الیکشن ٹھیک طریقے سے نہیں کرا سکا اس لیے استعفا دیتا ہوں ،اپنی غلطی کی معافی مانگتا ہوں ،مجھے سزا ملنی چاہیے ،چیف الیکشن کمشنر بھی اس سارے کھیل میں ملوث ہیں ،ہم نے 70-70ہزار کی لیڈ لینے والوں کو شکست میں تبدیل کر دیا ۔
یہ نھی پڑھیں : تحریک انصاف کی احتجاج کی کال،ملک بھر میں آج مظاہرے ،اسلام آباد میں رینجرز طلب