لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کا آپریشن ،7دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاعات پر لاہور ،گوجرانوالہ ،منڈی بہاﺅالدین سمیت مختلف شہروں میں کارروائیاں کی گئیں ،بہاولپور سے ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر معاویہ بھی گرفتار کر لیا گیا ،دہشتگردوں کے قبضہ سے اسلحہ اور نقدی برآمد کر لی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کی احتجاج کی کال،ملک بھر میں آج مظاہرے ،اسلام آباد میں رینجرز طلب