اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلوں پر نمبر الاٹ کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی اپیلوں کو 2976/2024اور 977/2024نمبر الاٹ کیا گیا ،سزا معطلی سے متعلق درخواست کو 2978/2024نمبر الاٹ کیا گیا ۔شاہ محمود کی اپیل پر 2950/2024نمبر الاٹ کیا گیا ہے ۔
