JU agitation

انتخابی دھاندلی کیخلاف آج اسلام آباد میں احتجاج، جماعت اسلامی نے لنگوٹ کس لیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انتخابات میں دھاندلی کیخلاف جماعت اسلامی کا آج اسلام آباد میں احتجاج ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جماعت اسلامی آج وفاقی دارالحکومت میں انتخابی دھاندلی کیخلاف احتجاج کرے گی ،جماعت نے اس حوالے سے تیاریاں مکمل کر لیں ۔دوسری جانب انتظامیہ کی جانب سے بھی بیانات سامنے آ رہے ہیں کہ اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ ہے اس لیے کسی کو بھی غیر قانونی طور پر جمع نہیں ہونے دینگے ۔

یہ بھی پڑھیں : نگران حکومت جاتے جاتے بھی باز نہ آئی،بجلی کے بعدگیس اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں