الیکشن کے بعد ایک بار پھر زلزلہ

الیکشن کے بعد ایک بار پھر زلزلہ

کوئٹہ (وقائع نگار) پاکستان میں الیکشن کے بعد ایک بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،صوبہ بلوچستان کے ضلع ژوب اور اطراف میں زلزلہ آیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ضلع ژوب اور اطراف میںآنے والے زلزلے کی شدت 3.5 اور گہرائی 18 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی،زلزلے کی وجہ سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ قلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ یادرہے کہ 8فروری کو پاکستان میں عام انتخابات ہوئے تھے جس کے بعد حکومت سازی کیلئے کاوشیں جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں