این اے 144خانیوال سے آزاد امیدوار بھی مسلم لیگ ن کو پیارا ہوگیا

این اے 144خانیوال سے آزاد امیدوار بھی مسلم لیگ ن کو پیارا ہوگیا

لاہور (نمائندہ خصوصی ) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 144خانیوال سے آزاد امیدوار رضاحیات ہراج بھی مسلم لیگ ن کو پیارا ہوگیا۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 144 خانیوال سے منتخب ہونے والے رضا حیات ہراج نے ملاقات کی اور ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں