لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف نے الیکشن میں کامیاب ہونے والے آزاد ارکان کو آج عصرانے پر بلا لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ کے صدر آج عصرانہ پر آزاد ارکان کو مسلم لیگ ن میں شمولیت کی باقاعدہ دعوت دیں گے ۔