اعجاز الحق این اے 163 سے الیکشن جیت گئے

اعجاز الحق این اے 163 سے الیکشن جیت گئے

نوشہرہ(وقائع نگار)پاکستان مسلم لیگ( ضیا الحق شہید ) کے سربراہ اعجاز الحق این اے 163 سے الیکشن جیت گئے ہیں۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق اعجاز الحق 84312 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ،آزاد امیدوار شوکت محمود75115 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں