این اے 241: ڈاکٹر فاروق ستار کو بڑے مارجن سے ہار گئے

این اے 241: ڈاکٹر فاروق ستار کو بڑے مارجن سے ہار گئے

کراچی (وقائع نگار)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم پی) کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کو بڑے مارجن سے شکست سامنا ، پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق قومی اسمبلی کی سیٹ این اے 241 کراچی سے غیر حتمی غیر سرکای نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے امیدوار مرزا اختیار بیگ 52 ہزار 456 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔آزاد امیدوار خرم شیر زمان نے 48 ہزار 610 ووٹ حاصل کیے جبکہ ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار ڈاکٹر فاروق ستار کو حلقے میں بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے وہ صرف 494 ووٹ حاصل کر پائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں