bilawal

بلاول کی گڑھی خدا بخش میں شہدا کے مزار پر حاضری

لاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی گڑھی خدا بخش میں شہدا کے مزار پر حاضری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹو نے ذولفقار علی بھٹو ،بینظیر بھٹو ،شاہنواز اور مرتضیٰ بھٹو کے مزار پر حاضری دی ،بلاول بھٹو نے شہدا کے مزار پر فاتحہ خوانی کی ،اپنی والدہ بینظیر شہید کے مزار پر خصوصی طور پر دعا مانگی ۔

یہ بھی پڑھیں : بلوچستان میں انتخابی دفاتر کے باہر دھماکے ،24جاں بحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں