کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کی نگران حکومت نے صوبے میں تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیر داخلہ جان اچکزئی نے تین روزہ سوگ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکوں میںوہی دہشتگرد ملوث ہیںجو مچھ واقعہ میں ملوث تھے ،آج کی دہشتگردی کا مقصد الیکشن کو سبوتاژ کرنا ہے لیکن ہم دہشتگردوں کے منصوبوں کو خاک میں ملا دینگے ،الیکشم ہر صورت ہونگے ،ہم اپنے شہدا کا بدلہ لینگے ۔
یہ بھئ پڑھیں : بلوچستان میں انتخابی دفاتر کے باہر دھماکے ،24جاں بحق