الیکشن ڈیوٹی سے غیر حاضر سرکاری ملازمین کی گرفتاری کا حکم آگیا

الیکشن ڈیوٹی سے غیر حاضر سرکاری ملازمین کی گرفتاری کا حکم آگیا


سہیون شریف (وقائع نگار )سندھ کے اضلاع سجاول اور سیہون میں الیکشن ڈیوٹی سے غیر حاضر سرکاری ملازمین کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا اور حلقے پی ایس 74 سے انتخابات کی ڈیوٹی سے غیر حاضر 300 سے زائد اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ ادھرسیہون سے الیکشن ڈیوٹی سے 134 سرکاری ملازمین غیر حاضر رہےہیں، ایس ایس پی سجاول غیر حاضر ملازمین کو گرفتار کر کے پیش کریں، ملازمین کی اکثریت نے حاضری کی یقین دہانی کرائی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں