عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہوگیا

عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہوگیا

کراچی (بزنس ڈیسک )عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کی کمی سے 2059ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ صرافہ مارکیٹ ذرائع کے مطابق 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1700روپے کی کمی کے بعد 216000روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 1458روپے کی کمی سے 185185 روپے ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں