نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی تعینات کردیاگیا

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی تعینات کردیاگیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کو چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی تعینات کردیاگیا جس کی نگران وزیراعظم انوارلحق کاکڑ نے منظوری بھی دیدی گئی ۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق محسن نقوی کو ذکااشرف کے مستعفی ہونے کے بعد نامزدکیاگیا تھااور وزیراعظم کی منظوری کے بعد جلد ہی وزارت بین الصوبائی رابطہ نوٹیفکیشن جاری کردے گی۔انہیں پی سی بی کا ممبر بورڈ آف گورنر بھی بنایاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں