جاوید ہاشمی کے داماد اور تحریک انصاف کے امیدوار زاہد بہار بھی گرفتار

جاوید ہاشمی کے داماد اور تحریک انصاف کے امیدوار زاہد بہار بھی گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے داماداور تحریک انصاف کے امیدوار زاہد بہار کو بھی گرفتار کرلیا گیا، خاندانی ذرائع کے مطابق وہ پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 220 سے پی ٹی آئی کی طرف سے الیکشن لڑنے جارہے تھے۔ زاہدبہار کے خاندانی ذرائع نے بتایاکہ انہیں رات گئے آر او آفس کے باہر سے اس وقت گرفتار کیا گیاہے جب وہ عدالت سے باہر آئے تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں