hafeez

”قومی ٹیم نے بہترکرکٹ کھیلی “وائٹ واش کے باوجود حفیظ کی نرالی منطق

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا کے ہاتھوں ٹیسٹ میچ سیریز میں شرمناک شکست اور وائٹ واش کے باوجود ڈائریکٹر کرکٹ ٹیم کی تعریفیں کرتے نظر آئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈائریکٹر کرکٹ محمد حفیظ نے نیوز کانفرنس میںقومی ٹیم کی غلطیوں کو شکست کی وجہ قرار دینے کے ساتھ ہی یہ دعویٰ بھی کر دیا کہ ٹیم نے بہتر کھیل کا مظاہرہ کیا ،شاہین آفریدی کو تھکاوٹ کی وجہ سے آرام کا موقع دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : کینگروز نے شاہینوں کو وائٹ واش کر دیا،شاندار کارکردگی پر عامر جمال مین آف دی میچ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں