سونا پھر مہنگا ہوگیا

سونا پھر مہنگا ہوگیا

کراچی(بزنس ڈیسک) سونا ایک بار پھر مہنگاہوگیا اور 1600روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 2 لاکھ 21 ہزار 300 روپےکا ہوگیا ہے۔اسی طرح10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار 372 روپے اضافے سے ایک لاکھ 89 ہزار 729 روپے ہے۔ادھرعالمی بازار میں سونے کی قیمت 12 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 74 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں