جاپان میں زلزلہ، درجنوں افراد زندگی کی باز ی ہارگئے

جاپان میں زلزلہ، درجنوں افراد زندگی کی باز ی ہارگئے

ٹوکیو (فارن ڈیسک)جاپان کے وسطی پریفیکچر اشیکاوا میں زلزلے سے کم ازکم 48افراد زندگی کی بازی ہارئے جبکہ متعدد لوگوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ جاپانی وزیراعظم کشیدا فومیو نے بتایا کہ سڑکوں پر رکاوٹوں کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات ہیں اور بھاری مشینری بھیجنا مشکل ہو رہا ہے، راستوں کو محفوظ بنانے کے طریقوں کے بارے میں سوچ رہے ہیں اور بحری جہازوں کا استعمال ایک آپشن ہو سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں