فیصل آباد سے لیگی امیدوار نے ہمایوں اخترخان کی حمایت کا اعلان کردیا

فیصل آباد سے لیگی امیدوار نے ہمایوں اخترخان کی حمایت کا اعلان کردیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)فیصل آباد کے حلقے این اے 97تاندلیانوالہ سےمسلم لیگ ن کے امیدوار سکندر حیات جتوئی نے استحکامِ پاکستان پارٹی کے رہنما ہمایوں اختر کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان میں سکندر حیات جتوئی نے کہا ہے کہ ہمایوں اخترخان کے ساتھ انتخابی پینل بنا دیا ہے، پی پی 102کے عوام این اے 97پر ہمایوں اختر خان کو ووٹ دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں