عثمان ڈار کی والدہ اور بھابھی کے کاغذات نامزدگی مسترد، وجہ بھی سامنے آگئی 

عثمان ڈار کی والدہ اور بھابھی کے کاغذات نامزدگی مسترد، وجہ بھی سامنے آگئی 

 سیالکوٹ(سٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی کے  حلقے این اے 71سے عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈاراور بھابھی اروبا ڈار کےکاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے ہیں،آر او نے کاغذات میں سوشل سیکیورٹی واجبات کی عدم ادائیگی اور اثاثے ظاہر نہ کرنے پر مسترد کیے ہیں۔یادرہے کہ ساس بہو نے این اے 71سے خواجہ آصف کے مقابلے میں کاغذات جمع کرائے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں