سونے کی قیمت، سونا پھر سستا ہوگیا

سونے کی قیمت، سونا پھر سستا ہوگیا

کراچی(بزنس ڈیسک)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار 1900روپے فی تولہ کمی دیکھی گئی ۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق تازہ کمی کے بعد فی تولے سونے کی قیمت 2لاکھ 20ہزار 900روپے ہو گئی ہے، اسی طرح10گرام سونا 1629روپے سستا ہوکر ایک لاکھ 89ہزار 386روپے کا ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں