سونا مزید مہنگا ہوگیا

سونا مزید مہنگا ہوگیا

کراچی(بزنس ڈیسک)ملک بھر میں سونا ایک ہزار روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق تازہ اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت دولاکھ 20ہزار 600روپے ہو گئی ہے،اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 857روپے اضافے سے قیمت ایک لاکھ 89ہزار 129روپے ہو گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں