خیبرپختونخواسے حلقہ پی کے 07 سے انتخابی امیدوار انتقال کرگیا

خیبرپختونخواسے حلقہ پی کے 07 سے انتخابی امیدوار انتقال کرگیا

پشاور(وقائع نگار خصوصی ) خیبرپختونخواسے حلقہ پی کے 07 سے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی ) کے انتخابی امیدوار نیاز ولی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔ یادرہے کہ عوامی نیشنل پارٹی نے چند دن پہلے خیبر کے ایک قومی اسمبلی اور تین صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں