nomination papers

کاغذات نامزدگی چھیننے کا اقدام عدالت میں چیلنج

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنماﺅںسے کاغذات نامزدگی چھیننے کا اقدام عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے ،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ شاہ محمود و دیگر رہنماﺅں کے کاغذات نامزدگی چھین لیے گئے ،عدالت اس معاملہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماﺅں کو ہراساں کرنے سے روکے ۔

یہ بھی پڑھیں : اے این پی کا انتخابی نشان بھی خطرے میں ،انٹرا پارٹی الیکشن بارے فیصلہ محفوظ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں