ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ٹریفک حادثے میں زخمی

ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ٹریفک حادثے میں زخمی

کراچی (وقائع نگار)سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئی ہیں ۔
”پاکستان ٹائم ”کے مطابق ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کراچی ڈیفنس خیابان شمشیرمیں ٹریفک حادثے کا شکار ہوئیں۔بیٹے حسنین مرزا کا کہنا ہے کہ والدہ فہمیدہ مرزاکونجی ہسپتال منتقل کیاگیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں