earth quake

چین میں خوفناک زلزلہ ،111افرادہلاک

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے شہر گانسو میں خوفناک زلزلہ ،متعدد عمارتیں گر گئیں ،111افراد ہلاک،سینکڑوں زخمی ہو گئے ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی شہر میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.2ریکارڈ کی گئی ،زلزلہ سے آنے والی تباہی میں 111افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 300سے زائد زخمی ہیں ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بتایا جا رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : سوشل میڈیا کا گلا دبانے کی تیاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں