مثبت خبریں، سٹاک مارکیٹ بھی نئی بلندیوں پر جا پہنچی

مثبت خبریں، سٹاک مارکیٹ بھی نئی بلندیوں پر جا پہنچی

کراچی(کامرس ڈیسک )کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی ریکارڈ نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا اور67 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق کاروبار کے دوران ہی پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 589 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جس کے ساتھ ہی 100 انڈیکس 67 ہزار کی حد بھی عبور کر گیا۔

یہ بھی پڑھیں : سپریم کورٹ کے بینچ کافوجی عدالتوں کے حق میں فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں